-
باطل کو شکست، حق پھر کامران، مرضیہ ہاشمی کی وطن واپسی، بتائی گرفتاری کی وجہ + ویڈیو
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰ایران کے پریس ٹی وی کی خاتون اینکر پرسن مرضیہ ہاشمی وطن واپس آ گئیں ۔
-
حق کی آواز دبائی نہیں جا سکتی، مرضیہ ہاشمی کا امریکی حکومت کو کھلا چیلنج + ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴امریکی جیل سے رہا ہونے کے بعد پریس ٹی وی کی خاتون اینکر پرسن مرضیہ ہاشمی نے مظاہرے کو خطاب کیا ۔
-
ایف بی آئی نے مجھے اغوا کیا تھا، مرضیہ ہاشمی
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۴ایران کے پریس ٹی وی چینل کی اینکر مرضیہ ہاشمی نے کہا ہے کہ امریکی فیڈرل پولیس ایف بی آئی کے اہلکاروں نے دوران حراست میرے ساتھ غلاموں جیسا برتاؤ کیا
-
مرضیہ ہاشمی کا امریکی قید سے رہائی کے بعد پہلا لائیو ویڈیو انٹرویو!
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷ایران کے معروف پریس ٹی وی چینل کی مشہور امریکی نژاد اینکر اور ممتاز صحافی مرضیہ ہاشمی کا امریکی قید سے رہائی کے بعد پہلا لائیو ویڈیو انٹرویو, امریکی ناانصافیوں کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا عزم!
-
امریکا میں پریس ٹی وی کی اینکر کی آزادی
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
مرضیہ ہاشمی کی گیاره روزه حراست کی مذمت
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ میں مذہبی عقائد کی بنا پرمجھے حراست میں لیا گیا، مرضیہ ہاشمی
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۰ایران کے معروف پریس ٹی وی چینل کی مشہور اینکر اور ممتاز صحافی مرضیہ ہاشمی نے کہا ہے کہ امریکہ میں انھیں ان کے عقائد کی بنا پر حراست میں لیا گیا تھا۔
-
امریکہ نے مجھے صحافت اور عقیدے کی وجہ سے گرفتار کیا : مرضیہ ہاشمی
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶پریس ٹی وی کی خاتون اینکر پرسن مرضیہ ہاشمی نے کہا ہے کہ انہیں امریکہ میں ان کے عقید ے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔
-
حق کی فتح، باطل پھر ہوا رسوا ! / مرضیہ ہاشمی کا پیغام
Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۵امریکی جیل سے رہا ہونے کے بعد پریس ٹی وی کی خاتون اینکر پرسن مرضیہ ہاشمی نے دنیا کے تمام آزاد منش انسانوں کا شکریہ ادا کیا ہے ۔
-
پریس ٹی وی کی اینکر مرضیہ ہاشمی ایف بی آئی کی حراست سے رہا
Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰امریکا میں پریس ٹی وی کی اینکر اور معروف صحافی مرضیہ ہاشمی سرانجام گیارہ دن کی حراست کے بعد رہا ہوگئیں ۔