ایران نے قومی سطح پر پہلا واٹر جیٹ انجن تیار کیا۔تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i344723-ایران_نے_قومی_سطح_پر_پہلا_واٹر_جیٹ_انجن_تیار_کیا_تصاویر
ایران میں پہلی بار قومی دفاعی صنعتکاروں کے ہاتھوں تیار ہونے والے پہلے قومی واٹر جٹ انجن کی رونمائی ہوئی جس کو ایران کی بعض یونیورسٹیوں کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔یہ رونمائی وزیر دفاع میجرل جنرل امیر حاتمی کے ہاتھوں انجام پائی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴ Asia/Tehran
  • ایران نے قومی سطح پر پہلا واٹر جیٹ انجن تیار کیا۔تصاویر