ایران کا تجارتی بحری جہاز ڈوب گیا
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i346049-ایران_کا_تجارتی_بحری_جہاز_ڈوب_گیا
ایران کا ایک تجارتی بحری جہاز بندر عباس میں ڈوب گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۰ Asia/Tehran
  • ایران کا تجارتی بحری جہاز ڈوب گیا

ایران کا ایک تجارتی بحری جہاز بندر عباس میں ڈوب گیا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک  تجارتی بحری جہاز آج سامان اتارنے کے وقت توازن بر قرار نہ رکھنے کے باعث ڈوب گیا۔ اس حادثے میں بحری جہاز کے عملے کا ایک فرد زخمی ہوا ۔