-
وزیر خارجہ: اسنیپ بیک میکانزم فعال کرنے کا یورپی ٹرائيکا کا اقدام بلاجواز
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۲خارجہ پالیسی کی سربراہ سے ملاقات میں واضح کیا کہ اسنیپ بیک میکانزم فعال کرنے کا یورپی ٹرائيکا کا اقدام بلاجواز اور غیر قانونی ہے۔
-
ایرانی مندوب: پرامن جوہری توانائی کی حفاظت اور ایٹمی ہتھیاروں کے مکمل خاتمے کے اہداف ایک دوسرے سے جڑے ہیں
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۳ایران نے خبردار کیا ہے کہ پرامن جوہری تنصیبات کی حفاظت لازمی ہے ورنہ ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کے عالمی اہداف متاثر ہوں گے۔
-
ایران کو یورپی ممالک کی غیرمعقول حرکت کے جواب دینے کا مکمل جواز حاصل ہے: آئی اے ای اے میں پاکستان کے سابق مندوب
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷آئی اے ای اے میں پاکستان کے سابق مندوب علی سرور نقوی نے ہمارے نمائندے کو انٹرویو دیتے ہوئے "اسنیپ بیک مکینزم" کو فعال کرنے پر مبنی یورپی ٹرائیکا کی حرکت کو امریکہ کی پیروکاری اور غیرقانونی قرار دیا۔
-
عالمی ایجنسی کے معائنہ کار بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ میں ایندھن کی تبدیلی کی نگرانی کریں گے: ترجمان ایرانی محکمہ ایٹمی توانائی
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۳:۲۱ایٹمی انرجی آرگنائزیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ IAEA کے معائنہ کار بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ میں ایندھن کی تبدیلی کی نگرانی کریں گے۔
-
ایران اور یورپی ٹرائیکا کے مذاکرات منگل کو ہوں گے
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۲ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے بتایا ہے کہ منگل کے روز ایران اور 3 یورپی ممالک کے مابین مذاکرات طے پا چکے ہیں۔
-
تین یورپی ملکوں کے وزرائے خارجہ کی عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۴تین یورپی ممالک فرانس برطانیہ اور جرمنی کے وزرائے خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات کی۔
-
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ ایران کے مذاکرات کا امکان؛ ایرانی وزیرخارجہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶عراقچی نے کہا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ مذاکرات کے ایک اور دور کے لیے ویانا میں وفد بھیج سکتا ہے۔
-
ایران کا جنوبی افریقہ کے ساتھ فوجی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعلان
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۲:۲۷جنوبی افریقہ کی نیشنل ڈیفنس فورس کے کمانڈر جنرل روڈانی مفانیا نے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی سے ملاقات کی۔
-
ایرانی فوج کے کمانڈر ان چیف: صیہونی حکومت اور امریکا کی مذمت میں جنوبی افریقہ کا مؤقف دلیرانہ ہے
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف نے صیہونی حکومت اور امریکہ کی مذمت میں جنوبی افریقہ کی ثابت قدم کو جرأت مندانہ اور قابل تعریف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افریقی ممالک کوایران کی خارجہ پالیسی میں ترجیح حاصل ہے۔
-
نائب وزير خارجہ : مراعات کے تبادلے پر مشروط پابندیاں منظور کی جا سکتی ہيں
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶ایرانی نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران win-win طریقہ کار کے ساتھ مذاکرات کا خواہاں ہے، کہا کہ ہم پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے میں اپنے ایٹمی پروگرام پر کچھ محدودیتیں یا رکاوٹیں قبول کرسکتے ہیں۔