Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۵ Asia/Tehran

 اسلامی جمہوریہ ایران کے آئیل گریس- 1 کو امریکی مخالفت کے باوجود آزاد کردیا گیا ہے ۔

امریکہ ایرانی تیل بردار جہاز کو اپنے مفادات کی خاطرقبضہ میں لیناچاہتا تھا ، لیکن ایرانی حکام نے امریکہ کی اس مذموم کوشش کو ناکام بنادیا۔

جبل الطارق کی اعلی عدالت کے جج انٹونی ڈیڈلی کا کہنا ہے کہ عدالت نے ٹھوس شواہد اور مدارک کی بنا پر ایرانی تیل بردار جہاز کو آزاد کرنے کا حکم دیا ہے۔ 

ٹیگس