آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والوں کو سپاہ بحریہ کا سخت انتباہ
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i457792-آبنائے_ہرمز_میں_خلاف_ورزی_کرنے_والوں_کو_سپاہ_بحریہ_کا_سخت_انتباہ
سپاہ پاسداران کی بحریہ نے انتباہ دیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والوں کا انجام آگ میں جلنا ہے۔
(last modified 2026-10-18T22:38:52+00:00 )
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۸ Asia/Tehran
  • آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والوں کو سپاہ بحریہ کا سخت انتباہ

سپاہ پاسداران کی بحریہ نے انتباہ دیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والوں کا انجام آگ میں جلنا ہے۔

سحرنیو/ایران: ارنا کی رپورٹ کے مطابق سپاہ نیوی نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز بند ہے اور دہشت گرد امریکی فوج کے اعتماد کی آگ میں جل جانا، ایرانی ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کا انجام ہے۔

سپاہ نیوی نے اس سے پہلے ایک اعلامیہ جاری کرکے خبر دی تھی کہ ایک سپر آئل ٹینکر نے، غیر قانونی راستے سے، آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کی تھی، اسی دوران وہ بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا اور اس میں آگ لگ گئی۔

اعلامیہ میں بتایا گیا کہ اس سپر آئل ٹینکر میں 20 لاکھ بیرل سے زیادہ تیل تھا۔

ہمیں فالو کریں:

Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok  whatsapp channel