-
عمان کے ساحلی علاقے میں ایک تیل ٹینکر پر حملہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۵یو کے ایم ٹی او نے عمان کے ساحلی علاقے میں ایک تیل ٹینکر پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں قوانین پر عمل نہ کرنے والے تیل ٹینکروں کے خلاف سپاہ کی کارروائی
Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آبنائے ہرمز میں قوانین پر عمل نہ کرنے والے تیل ٹینکروں کے خلاف سپاہ کی کارروائی کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
خلاف ورزی کے مرتکب تین ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ آج خلاف ورزی کرنے والے تین ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا ہے کیونکہ انہوں نے انتباہ کو نظر اندار کر دیا تھا۔
-
بحیرۂ احمر میں ایک سعودی تیل ٹینکر پر حملے کی ریاض کی تصدیق
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۳سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں اپنے ایک تیل ٹینکر پر حملے کی سرکاری طور پر تصدیق کردی ہے۔
-
آبنائے ہرمز پر امریکی جھوٹ لیکن سچائی کیا ہے؟
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰آئی آر جی سی نیوی نے بحیرہ عمان میں قانون شکنی کرنے والے آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کی تصدیق کر دی ہے۔
-
ہندوستان: گیس ٹینکر میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۳ہندوستان کی ریاست راجستھان میں گیس ٹینکر میں آگ لگنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 14 ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان: کرناٹک میں بڑا سڑک حادثہ، 4 عورتوں سمیت 13 افراد کی موت
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں آج صبح ایک بڑے سڑک حادثے میں 13 افراد کی موت ہوگئی، مرنے والوں میں 4 عورتیں بھی شامل ہیں۔
-
روس کے آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۵یوکرین نے روس کے کیمیکل ٹینکر پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
ایران نے آبنائے ہرمز میں ایک اور آئل ٹینکر روکا
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱ایران کی سپاہ پاسداران کی بحری یونٹ نے آبنائے ہرمز میں قانون و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر ایک غیر ملکی آئل ٹینکر کو روک لیا۔
-
ایران کی بحریہ نے 11 ملین لیٹر تیل اسمگل کرنے والے جہاز کو روک دیا
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۱ایران کی بحریہ نے خلیج فارس میں ایک آئل ٹینکر کا راستہ روک لیا ہے جو ایک کروڑ دس لاکھ لیٹرخام تیل اسمگل کرکے لے جا رہا تھا۔