ایرانی فوج نے درانداز ڈرون مار گرایا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i357517-ایرانی_فوج_نے_درانداز_ڈرون_مار_گرایا_ویڈیو
ایرانی فوج کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے جمعے کی شب ملک میں در اندازی کرنے والے ایک نامعلوم ڈرون کو مار گرایا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۷ Asia/Tehran
  • ایرانی فوج نے درانداز ڈرون مار گرایا۔ ویڈیو

ایرانی فوج کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے جمعے کی شب ملک میں در اندازی کرنے والے ایک نامعلوم ڈرون کو مار گرایا۔

یہ ڈرون ایرانی سائنسدانوں کے تیار کردہ ’’مرصاد‘‘ نامی اینٹی ایئرکرافٹ سسٹم کی مدد سے ایران کے جنوب مغربی شہر ماہ شہر میں سرنگوں کیا گیا۔ابھی تک شکار ہونے والے ڈرون کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

مرصاد اینٹی ایئر کرافٹ میزائل سسٹم