-
ایران کی مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں: ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر کا واضح اعلان
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹اطلاعات کے مطابق ایرانی فوج کے ڈپٹی کو آرڈینیٹر ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے واضح اعلان کیا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔
-
جنرل پاکپور: ایران دشمن کے خلاف جہنم برپا کر دے گا
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل محمد پاکپور نے کہا کہ ایران کسی بھی آئندہ جارحیت کا ٹھوس اور بھرپور جواب دے گا۔
-
ایران جدید ترین دفاعی وسائل کی تیاری میں کسی بھی ملک سے اجازت نہیں لے گا
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۸ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جدیدترین دفاعی وسائل کی تیای کا سلسلہ جاری رکھے گا اور اس سلسلے میں کسی سے اجازت نہیں لے گا۔
-
ایران کی افواج دشمن کی ہر دھمکی کا جواب دینے کو تیار ہیں
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کی ہر دھمکی اور جارحیت کے مقابلے کے لئے آمادہ ہیں
-
ملٹی پولر ازم کے فروغ کے لیے شنگھائي تعاون تنظیم کے چارٹر کو فروغ دنیا ہوگا: صدر ایران
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۷صدر ایران مسعود پزشکیان نے یونی پولر ازم کے خاتمے کے شنگھائی تعاون تنظیم کے چارٹر پر عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
آج فوج ، زیادہ الرٹ اور مقدس نظام کے دفاع میں آخری سانس تک پہاڑ کی طرح کھڑی ہے ، مسلح افواج کا بیان
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج فوج ، پہلے سے کہیں زیادہ الرٹ ہے اور قومی مفادات، سلامتی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس نظام کے دفاع میں آخری سانس تک پہاڑ کی طرح کھڑی ہے۔
-
12 روزہ جنگ کے دروس کا موقف قابل تعریف، جنرل موسوی
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے بارہ روزہ مسلط شدہ صیہونی جنگ کے حوالے روس کے موقف کو سراہا ہے
-
مسلح افواج کی دفاعی اور عسکری صلاحیتوں میں اضافےکا سلسلہ جاری رہے گاا: میجر جنرل موسوی
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۸مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے مختلف شعبوں میں دفاعی اور عسکری صلاحیتوں میں اضافے کو رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایت کی روشني میں تیار کی جانے والی حکمت علمی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
خودمختار ممالک کے مابین ثقافتی مصنوعات کی تجارت کا راستہ ہموار کیا جائے: وزیر ثقافت
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵وزیر ثقافت اور اسلامی ارشاد سید عباس صالحی نے سینٹ پیٹرزبرگ میں ہونے والے وزرائے ثقافت کے اجلاس میں اس بات کی پیش کش کی کہ خودمختار ممالک ثقافتی مصنوعات کی تجارت کا ایک علیحدہ نظام قائم کریں۔
-
قطر پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت اور دوحہ کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں: ایران
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۹اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے قطر پر حملے کے سلسلے میں سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے نام باضابطہ بیان جاری کیا۔