قم میں 6 ہزار شہیدوں کی یاد میں سیمینار
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۰ Asia/Tehran
قم میں 6 ہزار شہیدوں کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ قم میں شہید زین الدین اور دیگر 6 ہزار شہیدوں کی یاد میں سیمینارمنعقد ہوا جس میں علمائے کرام، اہم شخصیات، اعلی حکام اور عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہداء نے اپنے مقدس و پاک خون سے ہمیں سراٹھا کرجینے کا درس دیا ۔
ٹیگس