قم میں 6 ہزار شہیدوں کی یاد میں سیمینار
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i358009-قم_میں_6_ہزار_شہیدوں_کی_یاد_میں_سیمینار
قم میں 6 ہزار شہیدوں کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۰ Asia/Tehran
  • قم میں 6 ہزار شہیدوں کی یاد میں سیمینار

قم میں 6 ہزار شہیدوں کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ قم میں شہید زین الدین اور دیگر 6 ہزار شہیدوں کی یاد میں سیمینارمنعقد ہوا جس میں علمائے کرام، اہم شخصیات، اعلی حکام اور عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہداء نے اپنے مقدس و پاک خون سے  ہمیں سراٹھا کرجینے کا درس دیا ۔