صدر روحانی ملیشیا اور جاپان کے دورے پر روانہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i359217-صدر_روحانی_ملیشیا_اور_جاپان_کے_دورے_پر_روانہ_ویڈیو
صدر مملکت حسن روحانی آج صبح ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اعظم مہاتیر محمد کی دعوت پر ملیشیا کے لئے روانہ ہو گئے۔ملیشیا کے بعد صدر روحانی جاپان کا بھی دورہ کریں گے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۹ Asia/Tehran

صدر مملکت حسن روحانی آج صبح ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اعظم مہاتیر محمد کی دعوت پر ملیشیا کے لئے روانہ ہو گئے۔ملیشیا کے بعد صدر روحانی جاپان کا بھی دورہ کریں گے۔