ہزاروں نرسوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i359895-ہزاروں_نرسوں_سے_رہبر_انقلاب_اسلامی_کا_خطاب
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ثانی زہرا، بنت علی و زہرا (ع) حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت اور نرس ڈے کے موقع پر ہزاروں نرسوں کے اجتماع سے خطاب فرمایا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۴ Asia/Tehran
  • ہزاروں نرسوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ثانی زہرا، بنت علی و زہرا (ع) حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت اور نرس ڈے کے موقع پر ہزاروں نرسوں کے اجتماع سے خطاب فرمایا۔

پیغمبر اسلام (ص) کی نواسی اور کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت اور نرس ڈے کے موقع پر نرس طبقے سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد تہران کے حسینیہ امام خمینی پہونچے جہاں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انہیں خطاب کیا۔

مزید تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔