شہداء مدافعین حرم کے یتیم پھرسے یتیم ہوگئے!!! + تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i360009-شہداء_مدافعین_حرم_کے_یتیم_پھرسے_یتیم_ہوگئے!!!_تصاویر
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت سے شہداء مدافعین حرم کے یتیم بچے پھر سے یتیم ہوگئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸ Asia/Tehran
  • شہداء مدافعین حرم کے یتیم پھرسے یتیم ہوگئے!!! + تصاویر

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت سے شہداء مدافعین حرم کے یتیم بچے پھر سے یتیم ہوگئے۔

جمعرات کی رات جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت سے ان کے بچے ہی صرف یتیم نہیں ہوئے جو اپنے شفیق باپ سے محروم ہوگئے بلکہ شہداء مدافعین حرم کے شہداء کے بچے ایک بار پھر یتیم ہوگئے۔

یہ وہی بچے تھے جن کے والد کی شہادت کے بعد سب سے پہلے جنرل قاسم سلیمانی ان کی خدمت میں حاضر ہوتے اور ان کے سروں پر شفقت کا ہاتھ پھیرتے تھے۔

شہداء مدافعین حرم کے یتیم بچوں کے ساتھ جنرل قاسم سلیمانی کی نایاب تصاویر۔