جنرل سلیمانی کی شہادت سید حسن نصر اللہ کی نظر میں
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i360023-جنرل_سلیمانی_کی_شہادت_سید_حسن_نصر_اللہ_کی_نظر_میں
سید حسن نصر اللہ:
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۵ Asia/Tehran
  • جنرل سلیمانی کی شہادت سید حسن نصر اللہ کی نظر میں

سید حسن نصر اللہ:

 سردار سلیمانی کے قاتلوں سے انتقام لینا دنیا کے تمام مزاحمت کاروں کا فریضہ ہے۔ 
 اس شہادت پر غبطہ و رشک کر رہا ہوں ۔ 
 ہم جو زندہ رہ گئے ہیں ان کی راہ کو جاری رکھیں گے۔
 شہید سلیمانی کے پاک خون کی برکت سے مزاحمتی بلاک کو مزید کامیابیاں نصیب ہوں گی۔