ایران سراپا سوگوار - ویڈیوز
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i360032-ایران_سراپا_سوگوار_ویڈیوز
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید پرور عوام جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر سراپا سوگ میں ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۴ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید پرور عوام جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر سراپا سوگ میں ہے۔

گزشتہ رات ملک کی تمام مساجد اور امام بارگاہوں میں جنرل قاسم سلیمانی کے سوگ میں عزاداری کا انعقاد کیا گیا۔  سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کی روح پرفتوح کے لئے پورے ایران اسلامی میں مجالس عزا اور سوگواری کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔