ایرانی عوام کا ایک ہی مطالبہ، انتقام، انتقام انتقام + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i360052-ایرانی_عوام_کا_ایک_ہی_مطالبہ_انتقام_انتقام_انتقام_ویڈیو
ایران کے شہید پرور عوام نے امریکا کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے امریکا سے فوری انتقام کا مطالبہ کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۳ Asia/Tehran

ایران کے شہید پرور عوام نے امریکا کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے امریکا سے فوری انتقام کا مطالبہ کیا ہے۔

جہاں پورے ایران میں انتقام کی صدائیں گونج رہی ہیں وہیں حکام نے بھی کہا ہے کہ امریکا سے شدید انتقام لیا جائے گا اور یہ انتقام فوجی ہوگا۔ 

 انتقام