عراق، امریکی چھاونی عین الاسد پر برسے میزائل + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i360235-عراق_امریکی_چھاونی_عین_الاسد_پر_برسے_میزائل_ویڈیو
ایران نے شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے وفادار ساتھیوں کی شہادت انتقام لینا شروع کر دیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۳ Asia/Tehran

ایران نے شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے وفادار ساتھیوں کی شہادت انتقام لینا شروع کر دیا ہے۔

مذکورہ ویڈیو عراق میں امریکی چھاونی عین الاسد کی ہے جہاں ایران کے بیلسٹک میزائل گرے ہیں۔ ذرا‏ئع کا کہنا ہے کہ چھاونی پوری طرح نیست و نابود ہوگئی ہے۔