شہید قاسم سلیمانی کو آغوش وطن میں قرار آگیا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i360258-شہید_قاسم_سلیمانی_کو_آغوش_وطن_میں_قرار_آگیا_ویڈیو
گزشتہ جمعرات کی شب امریکی دہشتگردی میں شہید ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی اور انکے ایک ساتھی کو آج بدھ کی صبح انکے وطن کرمان کے گلزار شہدا قبرستان میں سپرد لحد کر دیا گیا۔ تدفین سے قبل بغداد، کاظمین، کربلائے معلیٰ، نجف اشرف، اہواز، مشہد مقدس، تہران، قم اور کرمان میں شہدا کی تشییع عمل میں لائی گئی تھی جس میں کروڑوں کی تعداد میں عراقی و ایرانی عوام شریک تھے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴ Asia/Tehran