پورا ایران، امریکا مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا + ویڈیوز
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i360713-پورا_ایران_امریکا_مردہ_باد_کے_نعروں_سے_گونج_اٹھا_ویڈیوز
ایران کے مختلف شہروں میں نماز جمعہ کے بعد امریکا کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲ Asia/Tehran

ایران کے مختلف شہروں میں نماز جمعہ کے بعد امریکا کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے۔

دار الحکومت تہران کو چھوڑ کر پورے ایران سے امریکا کے خلاف احتجاجی ریلیوں کے نکالے جانے کی خبریں موصول ہوئی ہيں۔ مظاہرین امریکا مردہ باد، اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگا رہے تھے۔

مظاہرین نے حکومت اور اسلامی نظام کی حمایت میں نعرے لگا کر دشمنوں کی سازشوں کو ایک بار پھر ناکام بنا دیا۔