آج ہی کے دن ایران نے امریکی گلوبل ہاؤک کا شکار کیا تھا
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i367910-آج_ہی_کے_دن_ایران_نے_امریکی_گلوبل_ہاؤک_کا_شکار_کیا_تھا
گزشتہ برس انیس جون کو امریکہ کے مایۂ ناز سمجھے جانے والے جاسوس ڈرون طیارے گلوبل ہاؤک نے ایران کے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جس کی قیمت اسے اپنی فوری تباہی کی صورت میں چکانی پڑی۔ ایران کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے اندرون ملک تیار کئے جانے والے خرداد ۳ میزائل سسٹم کی مدد سے امریکہ کے دیو ہیکل ڈرون کے پرخچے اڑا دئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴ Asia/Tehran