-
مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے ایران کی اہم تجویز
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶ایران کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی حمایت کے لیے مختلف براعظموں کے ہم خیال ممالک کی شرکت سے ایک اتحاد تشکیل دیا جانا چاہیے تاکہ لوگوں کے مسلمہ حقوق کی حمایت ہوسکے۔
-
مغرب یوکرین جنگ میں جلتی پر تیل کا کام کر رہا ہے
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳یورپی یونین کی فوجی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ مغرب موسم بہار تک، یوکرین کے چالیس ہزار فوجیوں کی ٹریننگ کے لئے منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
-
یمن نے امریکہ کو کھلی وارننگ دے دی، اگر مفاد کے خلاف اقدام کیا تو...
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵علاقے میں امریکہ کی بڑھتی مداخلت کی وجہ سے یمن نے امریکہ کو کھلی وارننگ دے دی ہے۔
-
امریکہ کو شمالی کوریا کا دندان شکن جواب
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ ہم نے امریکی فوجی اڈے کی تصویر بنا لی ہے۔
-
غزہ جنگ، امریکہ کے لئے بھی مصیبت بن گئی، علاقے میں امریکی مفاد کو بڑا خطرہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۹ایک امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ پینٹاگون کے پاس مشرق وسطیٰ میں اپنی افواج کو مضبوط کرنے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔
-
ایرانی وزیرخارجہ: حزب اللہ لبنان خطے کا سب سے بڑا استقامتی گروہ ہے
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ جنگ غزہ کے دوران امریکا اور یورپی ملکوں نے اٹھائیس بار حزب اللہ سے تحمل کی درخواست کی ہے۔
-
کیا یمنیوں نے اسرائیل کے بعد امریکیوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا؟
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵دہشتگرد امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ سینٹکام نے ایک بیان میں ایک امریکی ڈسٹرائر کی جانب پر دو بیلسٹک میزائل فائر کئے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی ٹھکانے پر پھر حملہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱روسی میڈیا اسپوتنک نے رپورٹ دی ہے کہ مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے کو 4 راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا۔
-
کیا یمنیوں نے پھر اسرائیل پر ڈرون حملہ کیا؟
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷امریکہ نے بحیرہ احمر کے آسمان پر یمنی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
غزہ جنگ، فلسطینیوں کی حمایت میں امریکیوں پر 66 بار ہوئے حملے
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷پینٹاگون کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ہمارے اڈوں پر 66 بار حملے ہوئے ہیں ۔