اقتصادی ہماہنگی کی اعلیٰ کاؤنسل کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i376483-اقتصادی_ہماہنگی_کی_اعلیٰ_کاؤنسل_کی_رہبر_انقلاب_اسلامی_سے_ملاقات
تہران؛ اقتصادی ہماہنگی کی اعلیٰ کاؤنسل کے اراکین نے آج صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی جس میں ملک کی اقتصادی و معیشتی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اس جلسے میں صدر جمہوریہ ڈاکٹر حسن روحانی، پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اور عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی بھی شریک تھے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲ Asia/Tehran
  • اقتصادی ہماہنگی کی اعلیٰ کاؤنسل کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات