-
آنروا کی سرگرمیوں پر پابندی لگادی جائے؛ نیتن یاہو
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۵صیہونی وزیراعظم نے حکم دیا ہے کہ آنروا کی سرگرمیوں پر پابندیوں سے متعلق کینسٹ کے قانون پر جلد سے جلد عمل درآمد ہونا چاہیے۔
-
شام کے دفاعی تنصیبات پر صیہونی حکومت کا ایک بار پھر فضائی حملہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۰صہیونی فوج نے شام کے جنوبی علاقوں میں دفاعی تنصیبات پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرہ
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۶صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرہ کر کے نتن یاہو حکومت سے حماس کے ساتھ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر کاربند رہنے کا مطالبہ کیا۔
-
نیتن یاہو کے دفتر کے سامنے غزہ جنگ بندے معاہدے کے حامیوں کا مظاہرہ + ویڈیو
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۶ہزاروں صیہونیوں نے ایک بار پھر سڑکوں پر نکل کر فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس کے ساتھ اپنے قیدیوں کے تبادلے کی حمایت اور نیتن یاہو حکومت کی پالیسیوں کی مخالفت میں احتجاج کیا۔
-
فلسطینیوں کے سلسلے میں نیتن یاہو کے بیان کی مذمت؛ پاکستان کے وزیرخارجہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸پاکستان کے نائب وزير اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے صیہونی حکومت کے اس بیان کی سخت مذمت کی ہے جس میں نیتن یاہو نے فلسطینیوں کو بے دخل کرکے سعودی عرب بھیجنے کی بات کی ہے۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیوں کا صدارتی فرمان صادر کردیا
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ شب صیہونی وزیر اعظم کی واشنگٹن میں موجودگی کے موقع پر اسرائیل کی حمایت میں بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیاں لگانے کا صدارتی فرمان صادر کردیا۔
-
امریکہ سے صیہونی وزیراعظم کی گرفتاری کا مطالبہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۲ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ صہیونی وزیراعظم کو گرفتار کرے۔
-
حماس غزہ میں اپنے فیلڈ کمانڈروں کی شہادت کے بعد بھی آخری دن تک لڑتی رہے گی: محمد الہندی
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ حماس کے عظیم رہنماؤں کی شہادت کا مطلب مزاحمت کا خاتمہ نہیں ہے
-
دہشتگرد صیہونی وزیر اعظم کی ایک اور شکست، امریکی سینیٹ میں آئی سی سی پر پابندی کا بل نہیں ہو سکا پاس
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۵امریکی سینیٹ میں بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندی کا بل پاس نہیں ہو سکا۔
-
شمالی غزہ پٹی کے رہائشی آج سے اپنے گھروں کو لوٹیں گے، نیتن یاہو کے دفتر کا اعلان
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۸صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی غزہ پٹی کے رہائشیوں کو آج صبح (پیر) سے واپس جانے کی اجازت دے دی گئی ہے