ایران کے نو منتخب صدر کا مختصر زندگی نامہ۔ ویڈیو (انگلش)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i388226-ایران_کے_نو_منتخب_صدر_کا_مختصر_زندگی_نامہ_ویڈیو_(انگلش)
ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی اپنے دیگر حریفوں کے مقابلے میں بھاری اکثریت حاصل کر کے صدر کے طور پر منتخب کر لئے گئے۔ اس ویڈیو میں انکی زندگی پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱ Asia/Tehran