ایران میں عالمی یوم حضرت علی اصغر (ع) کی جھلکیاں۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i391343-ایران_میں_عالمی_یوم_حضرت_علی_اصغر_(ع)_کی_جھلکیاں_ویڈیو
آج محرم الحرام ۱۴۴۳ ہجری کے پہلے جمعے کو دنیا بھر کے ۴۵ ممالک میں سات ہزار سے زائد مقامات پر عالمی یوم علی اصغر منایا گیا۔ ایران بھر میں بھی اس دن کی خصوصی مجالس کا کورونا پروٹوکول کے ساتھ اہتمام ہوا جس میں دسیوں ہزار مائیں اپنے شیرخوار اور کمسن بچوں کے ہمراہ شریک ہوئیں اور انہوں نے ایک بار پھر مقصد حسینی کے تحت اپنے بچوں کی پرورش کرنے اور انہیں امام زمانہ (عج) کا سپاہی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۸ Asia/Tehran
  • ایران میں عالمی یوم حضرت علی اصغر (ع) کی جھلکیاں۔ ویڈیو