ایرانی کھلاڑی زہرا نعمتی کو پیرالمپک کمیٹی کا خراج تحسین
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i392007-ایرانی_کھلاڑی_زہرا_نعمتی_کو_پیرالمپک_کمیٹی_کا_خراج_تحسین
ٹوکیو پیرالمپک کی آفیشل ویب سائٹ نے ایرانی کھلاڑی زہرا نعمتی کو تیرکمان کے شعبے میں بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹ Asia/Tehran
  • ایرانی کھلاڑی زہرا نعمتی کو پیرالمپک کمیٹی کا خراج تحسین

ٹوکیو پیرالمپک کی آفیشل ویب سائٹ نے ایرانی کھلاڑی زہرا نعمتی کو تیرکمان کے شعبے میں بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔

ہمارے نمائندے کے مطابق ٹوکیو پیرالمپک ویب سائٹ کے جائزے میں کہا گیا ہے کہ ایرانی کھلاڑی زہرا نعمتی تیر کمان کے میدان کی عظیم کھلاڑی ہیں اور ہمیں پوری امید ہے کہ وہ تیسرا طلائی تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب رہیں گی۔

ٹوکیو پیرالمپک میں تیر وکمان کے مقابلے جمعے کے روز ہوں گے۔