ایشین کلبز والیبال چیمپین شپ چھٹی بار ایران کے نام
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i394703-ایشین_کلبز_والیبال_چیمپین_شپ_چھٹی_بار_ایران_کے_نام
ایران نے قطر کو ہرا کر ایشین کلبز والیبال چیمپین شپ جیت لی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۹ Asia/Tehran
  • ایشین کلبز والیبال چیمپین شپ چھٹی بار ایران کے نام

ایران نے قطر کو ہرا کر ایشین کلبز والیبال چیمپین شپ جیت لی ہے۔

تھائی لینڈ میں ہونے والے ایشین کلبز والیبال چیمپین شپ کے فائنل میں ایران کی سیرجان اسیٹل کی ٹیم قطر کی العربی ٹیم کے مقابلے میں میدان میں اتری اور حریف ٹیم کو تین ایک سے ہرا دیا۔

ایران کی سیرجان اسٹیل پہلی بار ایشن کلبز والیبال چیمپین شپ جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ اس سے پہلے ایران کی بلدیہ  ورامین کی ٹیم نے مذکورہ چمپین شپ جیتی تھی۔

ایران پچھلے چھے برس سے ایشین کلبز والیبالی چیمپین شپ جیتتا چلا آ رہا ہے۔