ایران کے چالوس ہائی وے کا دلکش منظر+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i396180-ایران_کے_چالوس_ہائی_وے_کا_دلکش_منظر_ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران میں جہاں کچھ علاقوں میں جم کر بارش ہوئی ہے وہیں کچھ علاقوں میں برفباری ہوئی ہے جس کی وجہ سے کچھ علاقے مزید خوبصورت نظر آنے لگے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۱ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران میں جہاں کچھ علاقوں میں جم کر بارش ہوئی ہے وہیں کچھ علاقوں میں برفباری ہوئی ہے جس کی وجہ سے کچھ علاقے مزید خوبصورت نظر آنے لگے۔

سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے چالوس ہائی وے کے ویڈیو نے سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کر لیا اور سیاح بڑی تعداد میں اس علاقے کی جانب رخ کر رہے ہیں