بوٹنگ کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی کی دوسری پوزیشن
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i400412-بوٹنگ_کے_مقابلوں_میں_ایرانی_کھلاڑی_کی_دوسری_پوزیشن
ایران کے احمد احمدی نے، اسپین پریزیڈینشل بوٹنگ کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
(last modified 2026-08-16T07:55:59+00:00 )
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵ Asia/Tehran
  • بوٹنگ کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی کی دوسری پوزیشن

ایران کے احمد احمدی نے، اسپین پریزیڈینشل بوٹنگ کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

ایران کی قومی کشتی رانی ٹیم کے رکن احمد احمدی، اسپین پریزیڈینشنل بوٹنگ کپ میں شریک دنیا کے چوبیس کھلاڑیوں کے درمیان دوسرے نمبر رہے ۔
ان مقابلوں میں ایران، جنوبی افریقہ، فرانس اور اسپین پر مشتمل ٹیم مجموعی کارکردگی کی بنیاد پر تیسرے نمبر پر رہی۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں 

ہمیں انسٹاگرام پر فالو کریں 

ہمیں ٹویٹر پر فالو کريں