ایران میں نوروز کی تیاری، بازار میں رونق+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i402618-ایران_میں_نوروز_کی_تیاری_بازار_میں_رونق_ویڈیو
ایران سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں عید نوروز بڑے جوش و جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹ Asia/Tehran

ایران سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں عید نوروز بڑے جوش و جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے۔

نوروز کے ایام کی آمد کے قریب آنے کے ساتھ ہی ایرانی فرہنگ و ثقافت میں گھروں کی تزئین و آرائش اور صفائی ستھرائی کے کاموں کا بھی آغاز ہو جاتا ہے جبکہ لوگ بازار سے نئے کپڑے اور سامان بھی خریدتے ہیں۔