نوروز کی چھٹیوں کے بعد واپس گھروں کو لوٹتے مسافر۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i402967-نوروز_کی_چھٹیوں_کے_بعد_واپس_گھروں_کو_لوٹتے_مسافر_ویڈیو
نوروز کے موقع پر ایران کے جزیرے کیش میں مسافروں اور سیاحوں کا ایک ہجوم تھا جو ایران کے مختلف علاقوں سے اپنی گاڑیوں کے ہمراہ وہاں سیر و تفریح کے لئے پہنچے تھے۔ مگر سمندری طوفان کے باعث ساحلی علاقوں کو بند کر دیا گیا جس کے باعث بہت سے مسافروں کو قبل از وقت اپنے گھروں کو لوٹنا پڑا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸ Asia/Tehran