گریکو رومن کشتی، پہلے مرحلے کے مقابلوں میں ایران کا طلائی تغمہ
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i404215-گریکو_رومن_کشتی_پہلے_مرحلے_کے_مقابلوں_میں_ایران_کا_طلائی_تغمہ
ایرانی پہلوان ناصر علی زادے، گریکو رومن کشتی کے ایشیائی چیمپیئن بن گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶ Asia/Tehran
  • گریکو رومن کشتی، پہلے مرحلے کے مقابلوں میں ایران کا طلائی تغمہ

ایرانی پہلوان ناصر علی زادے، گریکو رومن کشتی کے ایشیائی چیمپیئن بن گئے۔

 منگولیا کے شہر اولان باتور میں ہونے والے گریکو رومن کشتی کے ایشیائی مقابلوں کے فائنل میں ایران کے ناصر علی زادے نے ازبک پہلوان کو شکست دے کر سونے کا تمغہ حاصل کیا۔
ایران کے ایمان محمدی اور عارف حبیب اللہی نے بالترتیب 63 کلو اور77 کلو کے مقابلوں میں کانسی کے تغمے حاصل کیے ہیں۔
گریکو رومن کشتی کے ایشیائی مقابلوں کے اگلے مرحلے میں بدھ کے روز پانچ مقابلے ہوں گے جن میں مختلف ملکوں کے پہلوان اپنی قسمت آزمائیں گے۔