ایران میں جشن آزادی عروج پر+ ویڈیو+ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i418166-ایران_میں_جشن_آزادی_عروج_پر_ویڈیو_تصاویر
اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابی کی 44 ویں سالگرہ کا جشن اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۹ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابی کی 44 ویں سالگرہ کا جشن اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔

سحر نیوز/ ایران: گزشتہ شب اسی مناسبت سے دارالحکومت تہران کے آزادی اسکوائر پر ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوا جس کے دوران آزادی ٹاور پر ایک سنہرا تمغہ بھی آویزاں کیا گیا۔