ایران ایشین چمپین بن گیا
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i420303-ایران_ایشین_چمپین_بن_گیا
ایران کی قومی ٹیم نے ایشین ریسلنگ چمپین شپ جیت لی۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰ Asia/Tehran
  • ایران ایشین چمپین بن گیا

ایران کی قومی ٹیم نے ایشین ریسلنگ چمپین شپ جیت لی۔

سحر نیوز/ ایران: ایران کی قومی کشتی ٹیم نےایشین ریسلنگ چمپئن شپ کے پہلے پانچ ویٹ میں چار گولڈ میڈل اور ایک سلور میڈل جیتے ہیں، ایران کے دو ریسلر مقابلوں کے فائنل میں پہنچے جبکہ دوسرے ریسلر کلاسیفکیشن مقابلوں میں شامل ہیں۔
ایران کی قومی ٹیم نے ان مقابلوں میں ایک سو اسی پوائنٹ حاصل کیے جبکہ قزاقستان ایک سو ستر اور کرغیزستان نے ایک سو اسی پوائنٹ حاصل کیے۔