ایرانی انیمیشن فلم جرمن فلم فیسٹول کی زینت بنے گی
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i420854-ایرانی_انیمیشن_فلم_جرمن_فلم_فیسٹول_کی_زینت_بنے_گی
ایرانی انیمیشن فلم گنج ا ‍ژدھا ، جرمن فلم فیسٹول میں پہنچ گئی۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸ Asia/Tehran
  • ایرانی انیمیشن فلم جرمن فلم فیسٹول کی زینت بنے گی

ایرانی انیمیشن فلم گنج ا ‍ژدھا ، جرمن فلم فیسٹول میں پہنچ گئی۔

سحر نیوز/ ایران: ہمارے نمائندے کے مطابق ہدایت کار اشکان رہگذر کی نگرانی میں تیار ہونے والے انیمیشن فلم آئی ٹی ایف ایس میلے کے ورک ان پروگریس سیکشن میں شامل ہے۔
اس سیکشن میں ایسی انیمیشن فلمیں شامل کی جاتی ہیں جو ابھی تیاری کی حالت میں اور پروڈیوسر صاحبان اس کے خلاصہ کے ساتھ اس فیسٹول میں شریک ہوتے ہیں ۔
استوتگارت دنیا میں اینیمیشن فلموں کا معتبر فسٹول شمار ہوتا ہے۔
یہ فلم فیسٹول پچیس سے تیس اپریل تک جرمنی کے شہر اشتوتگارت میں منعقد ہوگا۔