SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالم اسلام

  • عدن میں سعودی افسروں پر یمن کی فوج کا حملہ

    عدن میں سعودی افسروں پر یمن کی فوج کا حملہ

    Nov ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۵

    یمن کے ایک فوجی ذریعے نے عدن شہر میں جبل حدید کیمپ میں سعودی افسروں کے اجتماع کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔

  • حزب اللہ کی طرف سے غزہ کے ناصر میڈیکل کمپلیکس پر حملے کی شدید مذمت

    حزب اللہ کی طرف سے غزہ کے ناصر میڈیکل کمپلیکس پر حملے کی شدید مذمت

    Nov ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۳

    حزب اللہ لبنان نے خان یونس میں ناصر میڈیکل کمپلیکس پر صیہونی حکومت کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔

  • اسرائیلی جیل میں غذائی قلت سے شہید ہونے والے فلسطینی نوجوان کی میت ڈیڑھ سال بعد گھر والوں کے حوالے کی گئی

    اسرائیلی جیل میں غذائی قلت سے شہید ہونے والے فلسطینی نوجوان کی میت ڈیڑھ سال بعد گھر والوں کے حوالے کی گئی

    Nov ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۰

    غاصب صیہونی حکام نے 17 سالہ فلسطینی نوجوان ولید احمد کی میت ڈیڑھ سال بعد اس کے اہل خانہ کے حوالے کی ہے۔

  • یمن کا سعودی عرب پر چار بڑے فوجی حملے؛ ریاض، آرامکو اور اہم تنصیبات نشانے پر

    یمن کا سعودی عرب پر چار بڑے فوجی حملے؛ ریاض، آرامکو اور اہم تنصیبات نشانے پر

    Nov ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۵

    یمنی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحییٰ سریع نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کی مسلسل جارحیت اور شہری آبادی پر حملوں کے جواب میں یمنی افواج نے بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے چار اہم فوجی کارروائیاں انجام دی ہیں۔

  • ترکیہ: صوبۂ ازمیر کی اسٹیل فیکٹری میں دھماکہ اور آتش زدگی، 16 افراد کی موت، 13 زخمی

    ترکیہ: صوبۂ ازمیر کی اسٹیل فیکٹری میں دھماکہ اور آتش زدگی، 16 افراد کی موت، 13 زخمی

    Nov ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۴

    ترکیہ کے مغربی صوبے ازمیر میں واقع اسٹیل فیکٹری میں دھماکے اور آتش زدگی سے کم از کم 16 افراد کی موت ہوگئی اور 13 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

  • غزہ میں صیہونی جارحیت، شہدا کی تعداد 74 ہزار تک پہنچ گئی

    غزہ میں صیہونی جارحیت، شہدا کی تعداد 74 ہزار تک پہنچ گئی

    Nov ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۱

    غزہ میں صیہونی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد تقریباً 74 ہزار تک پہنچ گئی ہے جبکہ فلسطینی حکام نے غزہ پٹی کی گزرگاہیں فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • شیخ حسینہ واجد کو پاسپورٹ دینے سے بنگلہ دیش کا انکار، ’مفرور مجرم اور دہشت گرد‘ قرار دے دیا

    شیخ حسینہ واجد کو پاسپورٹ دینے سے بنگلہ دیش کا انکار، ’مفرور مجرم اور دہشت گرد‘ قرار دے دیا

    Nov ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۸

    بنگلادیش کی حکومت نے شیخ حسینہ واجد کی پاسپورٹ کی درخواست مسترد کر دی ہے اور انہیں مفرور مجرم قرار دیا ہے۔

  • یمن میں شامی فوج بھیجنے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے: الشیبانی

    یمن میں شامی فوج بھیجنے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے: الشیبانی

    Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۳

    شام کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ نے اپنے ملک کے فوجی دستے یمن میں بھیجنے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کوئي سمجھوتہ نہیں ہوا ہے۔

  • مصر میں دو ٹرینوں میں ٹکر: 7 افراد کی موت، 125 زخمی

    مصر میں دو ٹرینوں میں ٹکر: 7 افراد کی موت، 125 زخمی

    Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۰

    مصر کے صوبہ جیزہ میں دو مسافر ٹرینوں کے تصادم میں کم سے کم 7 افراد کی موت ہوگئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 125 بتائی گئی ہے۔

  • رہائشی علاقوں پر سعودی حملوں کے جواب میں شاہ خالد ایئرپورٹ، آرامکو تنصیبات اور ریاض پر یمن کا حملہ

    رہائشی علاقوں پر سعودی حملوں کے جواب میں شاہ خالد ایئرپورٹ، آرامکو تنصیبات اور ریاض پر یمن کا حملہ

    Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۸

    المسیرہ ٹیلی ویژن کے مطابق یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے اتوار کی رات ایک بیان جاری کیا جس میں چار فوجی آپریشنز کا اعلان کیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • روس میں ایسٹرونومی اور ایسٹروفزکس اولمپیاڈ، ایران کو سونے کے 6 تمغے حاصل

    روس میں ایسٹرونومی اور ایسٹروفزکس اولمپیاڈ، ایران کو سونے کے 6 تمغے حاصل

    ۱۰ minutes ago
  • عدن میں سعودی افسروں پر یمن کی فوج کا حملہ

  • حزب اللہ کی طرف سے غزہ کے ناصر میڈیکل کمپلیکس پر حملے کی شدید مذمت

  • امریکا کا فضائی نظام بحران کا شکار؛ ہزاروں پروازیں متاثر، جدید سپر پاور کے تکنیکی نظام کی کمزوریاں بے نقاب

  • پاکستان: 28 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: قومی اسمبلی اسپیکر ایاز صادق

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS