ایرانی نائب صدر کا یوریشین یونین کے ڈیجیٹل پروجیکٹس کی نمائش کا معائنہ
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i441076-ایرانی_نائب_صدر_کا_یوریشین_یونین_کے_ڈیجیٹل_پروجیکٹس_کی_نمائش_کا_معائنہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے جمعہ کو ڈیجیٹل الماتی 2025 کانفرنس کے موقع پر "اتاکیت" بزنس کوآپریشن سینٹر میں ڈیجیٹل پروجیکٹس کی نمائش کا معائنہ کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۶ Asia/Tehran
  • ایرانی نائب صدر کا یوریشین یونین کے ڈیجیٹل پروجیکٹس کی نمائش کا معائنہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے جمعہ کو ڈیجیٹل الماتی 2025 کانفرنس کے موقع پر "اتاکیت" بزنس کوآپریشن سینٹر میں ڈیجیٹل پروجیکٹس کی نمائش کا معائنہ کیا۔

سحرنیوز/ایران:  اس موقع پر محمد رضا عارف نے ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ایرانی نالج بیسڈ کمپنیوں کی کامیابیوں اور پیشرفت کو خطے کے ممالک اور یوریشین یونین کے سامنے پیش کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ اس نمائش میں یوریشین یونین کے رکن ممالک کے 200 اسٹال مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی  کے تناظر میں اپنی مصنوعات کی نمائش اور تعارف کرا  رہے ہيں ۔