ایران: صوبہ زنجان میں یوم العباس(ع) کے موقع پر عظیم الشان اجتماع + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i445379-ایران_صوبہ_زنجان_میں_یوم_العباس(ع)_کے_موقع_پر_عظیم_الشان_اجتماع_ویڈیو
ایران کے صوبہ زنجان میں ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم العباس(ع) بڑی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا اور عزاداروں نے قمر بنی ہاشم کو ان کی وفا اور ثبات قدمی پر خراج تحسین پیش کیا۔
(last modified 2025-10-14T14:02:17+00:00 )
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰ Asia/Tehran

ایران کے صوبہ زنجان میں ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم العباس(ع) بڑی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا اور عزاداروں نے قمر بنی ہاشم کو ان کی وفا اور ثبات قدمی پر خراج تحسین پیش کیا۔