-
امریکہ عالمی نظام میں “باغی کردار” بن چکا ہے — ترجمان وزارتِ خارجہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۱۹ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکہ کی پالیسیوں کو جارحانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن بین الاقوامی نظام میں ایک “باغی اور قانون سے بے پروا کردار” بن چکا ہے جو عالمی امن اور سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔
-
اسرائیلی انٹیلی جنس کے سابق عہدیدار: خارک پر حملہ خلیج فارس میں کشیدگی بڑھا سکتا ہے
Mar ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۲اسرائیل کی فوجی انٹیلی جنس میں ایران ڈیسک کے سابق سربراہ ڈینس سیترونوویچ نے جزیرہ خارک پر فضائی حملے کے بعد خبردار کیا ہے کہ اس اقدام سے پورے خلیج فارس میں کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے۔
-
امریکی حملے کے بعد جزیرہ خارک کی صورتحال پر رپورٹ
Mar ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۹جزیرہ خارک کو دشمن کے فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق حملوں کے دوران جزیرے میں 15 سے زیادہ دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
-
ایران کے تیل کے ڈھانچے کو نشانہ بنایا تو امریکہ سے متعلق تنصیبات پر تباہی آئے گی، ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۳صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیاں نے عالمی یوم قدس کے ریلیوں میں بھرپور اور ولولہ انگیز شرکت پر ایرانی قوم کا شکریہ کرتے ہوئے کہا کہ دنیا آپ کے سامنے سرتعظیم خم کر رہی ہے۔
-
صدر ایران کا یوم قدس کی ریلیوں میں بھرپور شرکت پر قوم اسے اظہار تشکر
Mar ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۱۷صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیاں نے عالمی یوم قدس کے ریلیوں میں بھرپور اور ولولہ انگیز شرکت پر ایرانی قوم کا شکریہ کرتے ہوئے کہا کہ دنیا آپ کے سامنے سرتعظیم خم کر رہی ہے۔
-
ایران اور مصر کے رہنماؤں کے درمیان فون پر بات چیت
Mar ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۲صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے خطے کے ممالک کے درمیان اتحاد اور ہماہنگی کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
عراقچی: ایرانی بزدلانہ حملوں سے گھٹنے ٹیکنے والے نہیں ہیں
Mar ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۹وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے عالمی یوم قدس کی ریلی میں شرکت کے بعد اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ ایرانی بزدلانہ حملوں سے گھٹنے ٹیکنے والے نہیں ہیں
-
وزیرہدایت و ثقافت: عوام کی بھرپورشرکت نے دشمنوں کو ناکام بنادیا
Mar ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے اسلامی ہدایت وثقافت کے وزیر نے کہا ہے کہ عالمی یوم قدس کے جلوسوں میں عوام کی بھرپور شرکت اور ان کی ہمدلی و یک جہتی نے دشمنوں کو ناکام بنادیا
-
وزير خارجہ یوم قدس کی ریلیوں میں شریک
Mar ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۹دشمن ایران کی طاقت کا اعتراف کریں گے: عالمی یوم قدس کے جلوس میں وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی گفتگو
-
تہران کے عالمی یوم قدس کے جلوس میں صدر مملکت کی شرکت
Mar ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۹تہران کے عالمی یوم قدس کے جلوس میں صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بھی روزہ دار مسلمانوں کے ساتھ شرکت کی