-
پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی ایران کا حق، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں: وزیر خارجہ عراقچی
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۰وزیر خارجہ عراقچی نے اپنے گزشتہ دنوں کے دورہ ماسکو کے موقع پر "میگیمو یونیورسٹی" کے طلبا سے بھی ملاقات اور گفتگو کی تھی اور اس موقع پر زور دیکر کہا تھا کہ ایران کا ایٹمی پروگرام ہمیشہ پرامن رہا ہے اور اس توانائی سے پیچھے ہٹنے کا سوال بھی نہیں اٹھتا۔
-
ایرانی سیٹلائٹس خلا میں روانہ ہونے کو تیار، الٹی گنتی شروع
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۸اتوار کی صبح ایرانی سائنسدانوں اور نوجوان ماہرین کے ہاتھوں تیار شدہ تین سیٹلائٹ خلا میں روانہ ہو رہے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: تسلط پسند طاقتوں کی بے چینی کی وجہ ، غیر منصفانہ نظام کے سامنے ایران کی استقامت ہے
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۵رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں اسلامی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشنز کی یونین کے سالانہ اجلاس کے شرکاء کے لئے اپنے پیغام میں تسلط پسند طاقتوں کی تشویش کی اصل وجہ بیان کی ہے۔
-
ایران کی طرف سے شام کی ایک مسجد پر حملے کی شدید مذمت
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے علاقے حمص کی مسجد امام علی ابن ابی طالبؑ پر دہشت گردوں کے حملے اور کئی نمازیوں کی شہادت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
دشمن فوجی جارحیت کے ذریعے اپنے منحوس اہداف کے حصول میں ناکام رہے: سید عباس عراقچی
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہمارے دشمن فوجی جارحیت کے ذریعے اپنے منحوس اہداف کے حصول میں ناکام رہے ہیں اور یہ کہ وزارت خارجہ گزشتہ برسوں کے دوران پابندیاں ختم کرانے کے اپنے مشن کی طرف سے غافل نہیں رہی ہے۔
-
ایران اور روس کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۲روس کی وزارت خارجہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران روس تعلقات ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔
-
دشمن کی نئی چال کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری ہوشیاری اور استقامت کے جذبے کی ضرورت: عراقچی
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فوجی میدان میں مایوسی اور توسیع پسندی سے پسپائی کے بعد دشمن اب اقتصادی جنگ کی طرف متوجہ ہوگئے ہیں. انہوں نے کہا کہ دشمن کی اس نئی چال کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری ہوشیاری اور استقامت کے جذبے کی ضرورت ہے۔
-
ایران سے دشمنوں کی ناراضگی اور دشمنی کی کیا ہے اصلی وجہ؟ نائب وزیر خارجہ نے بتائی
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۲ایران کے نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کی جارحیت ایران کے ایٹمی پروگرام کی وجہ سے نہیں بلکہ اسلامی نظام کے تحت قوم کی پیش رفت سے ناراضگی کی علامت ہے۔
-
کرسمس کے موقع پر صدر ایران کی مسیحی شہید کے اہل خانہ سے ملاقات
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۰ایران اسلامی کے صدر مسعود پزشکیان نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر مسیحی شہید رزمک خاچاتوریان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
-
جو دشمن یہ خیال کررہے تھے کہ دو ایک دن میں ایران کو بلاقید و شرط جھکنے پر مجبور کر دیں گے وہ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگیے
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰ایران کے وزیرخارجہ نے خارجہ پالیسی اور علاقے کے حالات کے موضوع پر منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو دشمن یہ خیال کررہے تھے کہ دو ایک دن میں ایران کو بلاقید و شرط جھکنے پر مجبور کر دیں گے وہ ملت ایران کی دلیرانہ اور غیرتمندانہ استقامت کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگیے۔