-
ایران کی طرف سے طیارہ حادثے میں لیبیا کے فوجی سربراہ کی موت پر تعزیت اور اظہار ہمدردی
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انقرہ میں لیبیا کے طیارہ حادثے اور لیبیا کے فوجی سربراہ کے جاں بحق ہونے پر لیبیا کی حکومت اور عوام کو تعزیت پیش ہے۔
-
فرانس، برطانیہ اور امریکا کو اعتماد کی بحالی کے لئے ٹھوس اور قابلِ عمل اقدامات کرنے ہوں گے: ایران
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۸اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران اصولی سفارتکاری اور حقیقی مذاکرات کا پابند ہے لیکن سیاسی دباؤ، دھمکی اور زور زبردستی ہرگز قبول نہیں کرے گا
-
ہماری اصل میزائل طاقت کا ابھی تک استعمال نہیں ہوا ہے، ضرورت کے وقت دشمن پر قہر بن کے ٹوٹیں گے: ایرانی مسلح افواج
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سینئر ترجمان نے دشمن کو انتباہ دیا ہے کہ ہم نے ابھی اپنی میزائل طاقت پوری طرح استعمال نہیں کی ہے اور وقت پڑنے پر دشمن پر قہر بن کر ٹوٹ پڑیں گے۔
-
آسمان میں ایران کا لہراتا پرچم، خلائی دنیا میں ایک اور بڑا قدم، سیٹلائٹ لانچنگ کی تیاری مکمل
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۶ایران کا جدید ترین کوثر سیٹلائٹ روس کے سوئز لانچنگ راکٹ کے ساتھ کامیابی سے منسلک کر دیا گیا ہے۔ تمام ٹیکنیکی ٹیسٹ مکمل ہونے کے بعد سسٹم کو لانچنگ کے لیے تیار قرار دے دیا گیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے جوہری معاہدے کو لے کر ہنگامی اجلاس
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ایران کے جوہری معاہدے، جسے مشترکہ جامع منصوبہ بندی (JCPOA) کہا جاتا ہے، پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لئے منگل کو ایک اہم اجلاس منعقد کرے گی۔
-
دشمن کی ہر حرکت پر گہری نظر، دفاع مضبوط: بری فوج کے سربراہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۱ایران کی بری فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج گوریلا جنگ سمیت کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کی توانائی میں مسلسل اضافہ کر رہی ہیں۔
-
ایران اور یوریشیا کے درمیان تعاون ایک طاقتور علاقے کی تشکیل کی زمین ہموار کرے گا: صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۲صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے یوریشین اکنامک یونین کے ساتھ طویل المیعاد اسٹریٹجک تعاون کو مضبوط علاقائی نظام اور اقتصادی خودمختاری کی بنیاد قرار دیا ہے۔
-
ایران اپنے میزائل پروگرام پر مذاکرات نہیں کرے گا: ایرانی وزارت خارجہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۳ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران اپنے میزائل پروگرام پر مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
ایران کے میزائل سسٹموں کی جدیدکاری، صیہونی حکومت کو تشویش لاحق
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۵صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، تل ابیب ایران کے میزائل سسٹموں کی جدیدکاری کی جانب سے بری طرح تشویش میں مبتلا ہے۔
-
انصاف پر مبنی معاہدہ منظور، مسلط شرائط ناقابلِ قبول: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ ہم مذاکرات کے ذريعے کسی منصفانہ اور متوازن معاہدے کے لیے تیار ہیں لیکن ڈکٹیشن ہرگز قبول نہیں کریں گے۔