سامراج کا شیرازہ بکھرا، انقلاب اسلامی کی چالیسویں بہار
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_revolution-i343907-سامراج_کا_شیرازہ_بکھرا_انقلاب_اسلامی_کی_چالیسویں_بہار
اسلامی انقلاب کی 40ویں سالگرہ بڑے ہی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے ۔ صبح 9 بجے سے ملک گیرریلیوں کا آغازہوا جن میں لاکھوں کی تعداد میں ایران کے انقلابی عوام نے بھرپور شرکت کی ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )