بچیوں نے منایا جشن شرف ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i276594-بچیوں_نے_منایا_جشن_شرف_تصاویر
ایک خاص سن پر جاکر خداوند عالم کے بیان کردہ فرائض و واجبات ہر انسان پر واجب ہو جاتے ہیں۔لڑکوں کو یہ شرف ۱۵ سال یا دیگر شرائط پورے ہو جانے پر حاصل ہوتا ہے اور ان پر شرعی ذمہ داریاں عائد ہو جاتی ہیں جبکہ لڑکیوں کو یہ شرف نو سال کی عمر میں حاصل ہو جاتا ہے۔کچھ بچیوں نے اپنے نو سال پورے ہونے پر حرم علوی میں جشن منایا اور انہیں حرم کی جانب سے ہدایا سے بھی نوازا گیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۶ Asia/Tehran
  • بچیوں نے منایا جشن شرف ۔ تصاویر