حقیقت بتاتا کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i276748-حقیقت_بتاتا_کارٹون
ایک کارٹون جو امریکا و آل سعود کی ساری داستان سنا دیتا ہے۔ٹوئیٹر پر سرگرم ایک سعودی جوان مجتہد نے لکھا ہے کہ امریکہ ایک گولی بھی ایران کی طرف نہیں چلائے گا۔ٹرمپ نے ایران کو دھمکی اس لئے دی ہے تاکہ آل سعود کو خوش کر کے انکی جیب خالی کر سکے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۰ Asia/Tehran
  • امریکا اور آل سعود کے تعلقات
    امریکا اور آل سعود کے تعلقات