بچوں کے قاتل آل سعود ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i288342-بچوں_کے_قاتل_آل_سعود_کارٹون
اب تک پانچ ہزار سے زائد یمنی بچوں کو قتل کر چکا سعودیوں کا قبیلہ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴ Asia/Tehran
  • بچوں کے قاتل آل سعود ۔ کارٹون

اب تک پانچ ہزار سے زائد یمنی بچوں کو قتل کر چکا سعودیوں کا قبیلہ۔

رپورٹوں کے مطابق یمن میں اب تک پانچ ہزار سے زائد معصوم بچے جاں بحق ہو چکے ہیں۔یہ خونخوار سعودی جلاد  گزشتہ قریب تیس مہینوں سے مسلسل روزانہ یمن کے مظلوم عوام کو ہوائی حملوں کا نشانہ بنا رہے ہیں جس کے نتیجہ میں ملک کا ایک بڑا حصہ کھنڈرات میں تبدیل ہو چکا ہے۔