یہ شہید نہ ہوتے تو شام میں عید نہ ہوتی! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i288350-یہ_شہید_نہ_ہوتے_تو_شام_میں_عید_نہ_ہوتی!_تصاویر
حلب کے شمال مغربی علاقہ میں واقع نبل اور الزہرا نامی دو قصبوں کے باشندے عید کی چھٹیوں میں تکفیری دہشتگردوں کے خلاف جاری جنگ کے دوران شہید ہونے والے اپنے 400 عزیزوں کے مزار پر حاضر ہوئے اور فاتحہ خوانی کی۔ شک نہیں کہ اگر یہ شہدا اسلام اور ملک کے دفاع میں اپنا خون نہ دیتے تو آج شامی عوام عید نہیں منا سکتے تھے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۷ Asia/Tehran
  • یہ شہید نہ ہوتے تو شام میں عید نہ ہوتی! ۔ تصاویر