آل خلیفہ کی خباثت ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i289936-آل_خلیفہ_کی_خباثت_ویڈیو
بحرین: پولیس کی وردی پہنے آل خلیفہ کے بے لگام دہشتگردوں نے شیطنت کرتے ہوئے بلا سبب ایک بیوٹی پارلر میں آنسو گیس کا گولہ پھینکا جس کے نتیجہ میں اندر موجود خواتین اور بچوں کی حالت غیر ہو گئی اور وہ فورا گھر چھوڑ کر باہر نکلنے پر مجبور ہوئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۰ Asia/Tehran