حج کی ادائیگی کے بعد حجاج کی واپسی
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i296371-حج_کی_ادائیگی_کے_بعد_حجاج_کی_واپسی
آج سے حجاج کرام کی واپسی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۹ Asia/Tehran
  •  حج کی ادائیگی کے بعد حجاج  کی واپسی

آج سے حجاج کرام کی واپسی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔

گزشتہ روز منیٰ میں نماز ظہر تک رمی جمرات ہوتے ہی مناسک حج مکمل ہوگئے جس کے بعد آج سے حجاج کرام کی واپسی کا عمل بھی شروع ہوگیا ہے۔ حجاز مقدس میں موجود 20 لاکھ سے زائد حجاج کرام نے گزشتہ روز بھی شیطانوں کو کنکریاں ماریں۔ نمازظہر تک یہ عمل کرنے کےساتھ ہی مناسک حج بھی مکمل ہوگئے۔