یہاں عزاداری کی قیمت چکانی پڑتی ہے ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i299651-یہاں_عزاداری_کی_قیمت_چکانی_پڑتی_ہے_ویڈیو
بحرین میں یزید دوراں آل خلیفہ کے کارندوں نے عزاداران سید الشہدا (ع) پر حملہ کر کے انہیں منتشر کردیا۔ گزشتہ کئی برسوں سے اس ملک میں اہلبیت (ع) کے سوگواروں کو اپنی عزاداری کی سنگین قیمت چکانی پڑتی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷ Asia/Tehran